الصافات ⁦۳۷:۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۶ · پارہ ۲۳

وَقِفُوهُمۡۖ إِنَّهُم مَّسۡـُٔولُونَ

Waqifoohum innahum masooloon

تراجم

اور انہیں ٹھہرا لو[1] ، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ حکم جہنم میں لے جانے سے قبل ہوگا، کیونکہ حساب کے بعد ہی وہ جہنم میں جائیں گے۔

اور ذرا انہیں ٹھہراؤ، ان سے کچھ پوچھا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَقِفُوهُمْwaqifūhumاور روکو ان کو
    مادہ
    وقف
    اصل لفظ
    وُقِفُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. إِنَّهُمinnahumبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. مَّسْـُٔولُونَmasūlūnaسوال کئے جانے والے ہیں
    مادہ
    سال
    اصل لفظ
    مَسْئُول
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور انہیں ٹھہرا لو، (١) اس لئے کہ ان سے ضروری سوال کیئے جانے والے ہیں۔ ٢٤۔١ یہ حکم جہنم میں لے جانے سے قبل ہوگا، کیونکہ حساب کے بعد ہی جہنم میں جائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan