الصافات ⁦۳۷:۱۶۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلۡمُسَبِّحُونَ

Wa-inna lanahnu almusabbihoon

تراجم

اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مطلب یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ کی مخلوق اور اس کے خاص بندے ہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت میں اور اس کی تسبیح وتقدیس میں مصروف رہتے ہیں، نہ کہ وہ اللہ کی بیٹیاں ہیں جیسا کہ مشرکین کہتے ہیں۔

اور ہم تو اللہ کی پاکی بیان کرتے رہتے ہیں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی خود فرشتے تو اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں نہیں کہتے، بلکہ اپنی بندگی کا اظہار کرتے ہیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّاwa-innāاور بیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَنَحْنُlanaḥnuالبتہ ہم ہی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْمُسَبِّحُونَl-musabiḥūnaتسبیح کرنے والے ہیں
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    مُسَبِّح
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہو (١)۔ ١٦٦۔١ مطلب یہ کہ فرشتے بھی اللہ کی مخلوق اور اس کے خاص بندے ہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت میں اور اس کی تسبیح میں مصروف رہتے ہیں، نہ کہ وہ اللہ کی بیٹیاں ہیں جیسا کہ مشرکین کہتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan