الصافات ۳۷:۱۵۷
فَأۡتُواْ بِكِتَٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ
Fa/too bikitabikum in kuntum sadiqeen
تراجم
تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ.[1]
- یعنی عقل تو اس عقیدے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی کہ اللہ کی اولاد ہے اور وہ بھی مونث، چلو کوئی نقلی دلیل ہی دکھا دو، کوئی کتاب جو اللہ نے اتاری ہو، اس میں اللہ کی اولاد کا اعتراف یا حوالہ ہو؟
تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو۔
لفظ بہ لفظ
- فَأْتُوا۟fatūپس لے آؤ
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- أَتَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِكِتَٰبِكُمْbikitābikumاپنی کتاب کو
- مادہ
- كتب
- اصل لفظ
- كِتاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- إِنinاگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- كُنتُمْkuntumہو تم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- صَٰدِقِينَṣādiqīnaسچے
- مادہ
- صدق
- اصل لفظ
- صادِق
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تو جاؤ اگر سچے ہو اپنی کتاب لے آؤ (١) ١٥٧۔١ یعنی عقل تو اس عقیدے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی کہ اللہ کی اولاد ہے، اور وہ بھی مؤنث، چلو کوئی نقلی دلیل ہی دکھا دو، کوئی کتاب جو اللہ نے اتاری ہو، اس میں اللہ کی اولاد کا اعتراف یا حوالہ ہو؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan