الصافات ۳۷:۱۴۴
لَلَبِثَ فِي بَطۡنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ
Lalabitha fee batnihi ilayawmi yubAAathoon
تراجم
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے.[1]
- یعنی توبہ واستغفار اور اللہ کی تسبیح بیان نہ کرتے، جیسا کہ انہوں نے «لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ» (الأنبياء: 87) کہا تو قیامت تک وہ مچھلی کے پیٹ میں ہی رہتے۔
تو وہ اس دن تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتے جس دن مردوں کو زندہ کیا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- لَلَبِثَlalabithaالبتہ وہ ٹھہرے رہتے
- مادہ
- لبث
- اصل لفظ
- لَبِثَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل
- فِىfīمیں (مچھلی کے)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- بَطْنِهِۦٓbaṭnihiاس کے پیٹ
- مادہ
- بطن
- اصل لفظ
- بَطْن
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāتک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- يَوْمِyawmiاس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يُبْعَثُونَyub'ʿathūnaجب سب اٹھائے جائیں گے
- مادہ
- بعث
- اصل لفظ
- بَعَثَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے (١) ١٤٤۔١ یعنی توبہ استغفار اور اللہ کی تسبیح بیان نہ کرتے، (جیسا کہ انہوں نے کہا (وَدَاوٗدَ وَسُلَيْمٰنَ اِذْ يَحْكُمٰنِ فِي الْحَرْثِ اِذْ نَفَشَتْ فِيْهِ غَنَمُ الْقَوْمِ ۚ وَكُنَّا لِحُـكْمِهِمْ شٰهِدِيْنَ) 21۔ الانبیاء:78) تو قیامت تک وہ مچھلی کے پیٹ میں ہی رہتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan