الصافات ⁦۳۷:۱۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۱ · پارہ ۲۳

فَلَوۡلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلۡمُسَبِّحِينَ

Falawla annahu kana minaalmusabbiheen

تراجم

پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

چنانچہ اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَوْلَآfalawlāپھر اگر نہ ہوتا ایسا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَوْلا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ شرط
  2. أَنَّهُۥannahuبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. كَانَkānaوہ ہوگئے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. مِنَminaمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْمُسَبِّحِينَl-musabiḥīnaتسبیح کرنے والوں
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    مُسَبِّح
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan