الصافات ⁦۳۷:۱۳۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۱ · پارہ ۲۳

إِذۡ نَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ

Ith najjaynahu waahlahuajmaAAeen

تراجم

ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جب ہم نے ان کو اور ان کے سارے گھر والوں کو (عذاب سے) نجات دی تھی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْidhجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  2. نَجَّيْنَٰهُnajjaynāhuنجات دی ہم نے اس کو
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    نَجَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. وَأَهْلَهُۥٓwa-ahlahuاور اس کے گھر نے اس کو
    مادہ
    اهل
    اصل لفظ
    أَهْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب کو
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    أَجْمَع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی۔ کہ الیاس پر سلام ہو (١)۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan