الشعراء ۲۶:۹۵
وَجُنُودُ إِبۡلِيسَ أَجۡمَعُونَ
Wajunoodu ibleesa ajmaAAoon
تراجم
اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر[1] بھی، وہاں.
- اس سے مراد وہ لشکر ہیں جو لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔
اور ابلیس کے سارے لشکروں کو بھی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور ابلیس کے تمام لشکر (١) بھی وہاں۔ ٩٥۔١ اس سے مراد وہ لشکر ہیں جو لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan