الشعراء ۲۶:۵۷
فَأَخۡرَجۡنَٰهُم مِّن جَنَّٰتٖ وَعُيُونٖ
Faakhrajnahum min jannatinwaAAuyoon
تراجم
بالآخر ہم نےانہیں باغات سے اور چشموں سے.
اس طرح ہم انہیں باہر نکال لائے باغوں اور چشموں سے بھی۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَخْرَجْنَٰهُمfa-akhrajnāhumتو نکالا ہم نے ان کو
- مادہ
- خرج
- اصل لفظ
- أَخْرَجَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- مِّنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- جَنَّٰتٍjannātinباغات
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَعُيُونٍwaʿuyūninچشموں سے
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- عَيْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
بالآخر ہم نے انہیں باغات سے اور چشموں سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan