الشعراء ۲۶:۵۸
وَكُنُوزٖ وَمَقَامٖ كَرِيمٖ
Wakunoozin wamaqamin kareem
تراجم
اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.[1]
- یعنی فرعون اور اس کا لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں کیا نکلا، کہ پھرپلٹ کر اپنے گھروں اور باغات میں آنا نصیب ہی نہیں ہوا۔ یوں اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت و مشیت سےانہیں تمام نعمتوں سے محروم کرکے ان کا وارث دوسروں کو بنادیا۔
اور خزانوں اور باعزت مقامات سے بھی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا (١) ٥٨۔١ یعنی فرعون اور اس کا لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں کیا نکلا، کہ پلٹ کر اپنے گھروں اور باغات میں آنا نصیب ہی نہیں ہوا، یوں اللہ تعالٰی نے اپنی حکمت و مشیت سے انہیں تمام نعمتوں سے محروم کر کے ان کا وارث دوسروں کو بنا دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan