الشعراء ۲۶:۵۶
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَٰذِرُونَ
Wa-inna lajameeAAun hathiroon
تراجم
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے.[1]
- اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کےلیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔
اور ہم سب احتیاطی تدبیریں کیے ہوئے ہیں۔ (لہذا سب ملکر ان کا تعاقب کرو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے (١) ۵ ٦ ۔۱ اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan