الشعراء ⁦۲۶:۵۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۶۹ · پارہ ۱۹

وَإِنَّهُمۡ لَنَا لَغَآئِظُونَ

Wa-innahum lana lagha-ithoon

تراجم

اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی میری اجازت کے بغیران کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لیے غیظ و غضب کا باعث ہے۔

اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے دل جلائے ہوئے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّهُمْwa-innahumاور بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَنَاlanāہمارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. لَغَآئِظُونَlaghāiẓūnaالبتہ غضب ناک کرنے والے ہیں
    مادہ
    غيظ
    اصل لفظ
    غائِظ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

اور اس پر یہ ہمیں سخت غضبناک کر رہے ہیں (١) ٥٥۔١ یعنی میری اجازت کے بغیر ان کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لئے غیظ و غضب کا باعث ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan