الشعراء ⁦۲۶:۵۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۶۹ · پارہ ۱۹

إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَشِرۡذِمَةٞ قَلِيلُونَ

Inna haola-i lashirthimatunqaleeloon

تراجم

کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ بطور تحقیرکے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔

(اور یہ کہلا بھیجا کہ) یہ (بنی اسرائیل) ایک چھوٹی سی ٹولی کے تھوڑے سے لوگ ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. هَٰٓؤُلَآءِhāulāiیہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  3. لَشِرْذِمَةٌlashir'dhimatunالبتہ ایک گروہ ہیں
    مادہ
    شرذم
    اصل لفظ
    شِرْذِمَة
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  4. قَلِيلُونَqalīlūnaتھوڑے سے
    مادہ
    قلل
    اصل لفظ
    قَلِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے (١) ٥٤۔١ یہ بطور تحقیر کے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan