المؤمنون ۲۳:۷۴
وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَٰطِ لَنَٰكِبُونَ
Wa-inna allatheena layu/minoona bil-akhirati AAani assiratilanakiboon
تراجم
بےشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وه سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں.
اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، وہ راستے سے بالکل ہٹے ہوئے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّwa-innaاور بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- لَاlāجو نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يُؤْمِنُونَyu'minūnaمانتے
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- آمَنَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِٱلْءَاخِرَةِbil-ākhiratiآخرت کو
- مادہ
- اخر
- اصل لفظ
- آخِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- عَنِʿaniسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلصِّرَٰطِl-ṣirāṭiراستے سے
- مادہ
- صرط
- اصل لفظ
- صِراط
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لَنَٰكِبُونَlanākibūnaالبتہ مڑ جانے والے ہیں
- مادہ
- نكب
- اصل لفظ
- ناكِب
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
بیشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں (١)۔ ٧٤۔١ یعنی صراط مستقیم سے انحراف کی وجہ آخرت پر عدم ایمان ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan