المؤمنون ۲۳:۷۳
وَإِنَّكَ لَتَدۡعُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ
Wa-innaka latadAAoohum ila siratinmustaqeem
تراجم
یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں.
اور حقیقت یہ ہے کہ تم تو انہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہو۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّكَwa-innakaاور بیشک تو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَتَدْعُوهُمْlatadʿūhumالبتہ تو بلا رہا ہے ان کو
- مادہ
- دعو
- اصل لفظ
- دَعا
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- صِرَٰطٍṣirāṭinراستے
- مادہ
- صرط
- اصل لفظ
- صِراط
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّسْتَقِيمٍmus'taqīminسیدھے کی طرف
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- مُسْتَقِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یقیناً آپ انہیں راہ راست کی طرف بلا رہے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan