المؤمنون ⁦۲۳:۴۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۴۵ · پارہ ۱۸

فَقَالُوٓاْ أَنُؤۡمِنُ لِبَشَرَيۡنِ مِثۡلِنَا وَقَوۡمُهُمَا لَنَا عَٰبِدُونَ

Faqaloo anu/minu libasharayni mithlinawaqawmuhuma lana AAabidoon

تراجم

کہنے لگے کہ کیا ہم اپنے جیسے دو شخصوں پر ایمان ﻻئیں؟ حاﻻنکہ خود ان کی قوم (بھی) ہمارے ماتحت[1] ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہاں بھی انکار کے لیے دلیل انہوں نے حضرت موسیٰ و ہارون علیہما السلام کی بشریت ہی پیش کی اور اسی بشریت کی تاکید کے لیے انہوں نے کہا کہ یہ دونوں اسی قوم کے افراد ہیں جو ہماری غلام ہے۔

چنانچہ کہنے لگے : کیا ہم اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں، حالانکہ ان کی قوم ہماری غلامی کر رہی ہے ؟ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : حضرت موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) کی قوم بنی اسرائیل تھی جسے فرعون نے غلام بنایا ہوا تھا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَقَالُوٓا۟faqālūتو کہنے لگے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. أَنُؤْمِنُanu'minuکیا ہم ایمان لائیں
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمَنَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · فعل
  3. لِبَشَرَيْنِlibasharayniدو انسانوں کے لیے
    مادہ
    بشر
    اصل لفظ
    بَشَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  4. مِثْلِنَاmith'lināہم جیسے۔ اپنے جیسے
    مادہ
    مثل
    اصل لفظ
    مِثْل
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. وَقَوْمُهُمَاwaqawmuhumāاور ان دونوں کی قوم
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · اسم · ضمیرِ شخصی
  6. لَنَاlanāہماری
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. عَٰبِدُونَʿābidūnaغلامی کرنے والے ہیں
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عابِد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کہنے لگے کہ کیا ہم اپنے جیسے دو شخصوں پر ایمان لائیں؟ حالانکہ خود ان کی قوم (بھی) ہمارے ماتحت (١) ہے۔ یہاں بھی انکار کے لیے دلیل انہوں نے حضرت موسیٰ و ہارون علیہما السلام کی بشریت ہی پیش کی اور اسی بشریت کی تاکید کے لیے انہوں نے کہا کہ یہ دونوں اسی قوم کے افراد ہیں جو ہماری غلام ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan