المؤمنون ⁦۲۳:۴۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۴۵ · پارہ ۱۸

فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُواْ مِنَ ٱلۡمُهۡلَكِينَ

Fakaththaboohuma fakanoomina almuhlakeen

تراجم

پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وه بھی ہلاک شده لوگوں میں مل گئے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس طرح انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا، اور آخر کار وہ بھی ان لوگوں سے جا ملے جنہیں ہلاک کیا گیا تھا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَكَذَّبُوهُمَاfakadhabūhumāتو انہوں نے جھٹلایا ان دونوں کو
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. فَكَانُوا۟fakānūتو ہوگئے وہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  3. مِنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْمُهْلَكِينَl-muh'lakīnaہلاک ہونے والوں میں (سے)
    مادہ
    هلك
    اصل لفظ
    مُهْلَك
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس انہوں نے دونوں کو جھٹلایا آخر وہ بھی ہلاک شدہ لوگوں میں مل گئے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan