طه ⁦۲۰:۶۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۶ · پارہ ۱۶

وَأَلۡقِ مَا فِي يَمِينِكَ تَلۡقَفۡ مَا صَنَعُوٓاْۖ إِنَّمَا صَنَعُواْ كَيۡدُ سَٰحِرٖۖ وَلَا يُفۡلِحُ ٱلسَّاحِرُ حَيۡثُ أَتَىٰ

Waalqi ma fee yameenika talqaf masanaAAoo innama sanaAAoo kaydu sahirinwala yuflihu assahiru haythuata

تراجم

اور تیرے دائیں ہاتھ میں جو ہے اسے ڈالدے کہ ان کی تمام کاریگری کووه نگل جائے، انہوں نے جو کچھ بنایا ہے یہ صرف جادوگروں کے کرتب ہیں اور جادوگر کہیں سے بھی آئے کامیاب نہیں ہوتا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور جو (لاٹھی) تمہارے دائیں ہاتھ میں ہے، اسے (زمین پر) ڈال دو ، ان لوگوں نے جو کاریگری کی ہے، وہ اس سب کو نگل جائے گی، ان کی ساری کاریگری ایک جادوگر کے کرتب کے سوا کچھ نہیں، اور جادوگر چاہے کہیں چلا جائے، اسے فلاح نصیب نہیں ہوتی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَلْقِwa-alqiاور تو ڈال
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    أَلْقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. مَاmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. يَمِينِكَyamīnikaتمہارے دائیں ہاتھ میں ہے
    مادہ
    يمن
    اصل لفظ
    يَمِين
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. تَلْقَفْtalqafنکل جائے گا
    مادہ
    لقف
    اصل لفظ
    تَلْقَفُ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  6. مَاmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  7. صَنَعُوٓا۟ṣanaʿūانہوں نے بنایا ہے
    مادہ
    صنع
    اصل لفظ
    صَنَعُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  8. إِنَّمَاinnamāبیشک جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · اسمِ موصول
  9. صَنَعُوا۟ṣanaʿūانہوں نے بنائی ہے
    مادہ
    صنع
    اصل لفظ
    صَنَعُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  10. كَيْدُkayduچال ہے
    مادہ
    كيد
    اصل لفظ
    كَيْد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  11. سَٰحِرٍsāḥirinایک جادوگر کی
    مادہ
    سحر
    اصل لفظ
    ساحِر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  12. وَلَاwalāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  13. يُفْلِحُyuf'liḥuفلاح پاسکتا ہے
    مادہ
    فلح
    اصل لفظ
    أَفْلَحَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  14. ٱلسَّاحِرُl-sāḥiruایک جادوگر
    مادہ
    سحر
    اصل لفظ
    ساحِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  15. حَيْثُḥaythuجہاں سے
    مادہ
    حيث
    اصل لفظ
    حَيْث
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان
  16. أَتَىٰatāآجائے
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    أَتَى
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور تیرے دائیں ہاتھ میں جو ہے اسے ڈال دے کہ ان کی تمام کاریگری کو وہ نگل جائے، انہوں نے جو کچھ بنایا ہے یہ صرف جادوگروں کے کرتب ہیں اور جادوگر کہیں سے بھی آئے کامیاب نہیں ہوتا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan