طه ⁦۲۰:۳۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۳ · پارہ ۱۶

إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرٗا

Innaka kunta bina baseera

تراجم

بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

بیشک آپ ہمیں اچھی طرح دیکھنے والے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّكَinnakaبیشک تو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كُنتَkuntaہے تو
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. بِنَاbināہم کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. بَصِيرًاbaṣīranدیکھنے والا
    مادہ
    بصر
    اصل لفظ
    بَصِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے والا ہے (١)۔ ٣٥۔١ یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan