طه ⁦۲۰:۳۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۳ · پارہ ۱۶

وَنَذۡكُرَكَ كَثِيرًا

Wanathkuraka katheera

تراجم

اور بکثرت تیری یاد کریں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔

اور کثرت سے آپ کا ذکر کریں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اگرچہ تسبیح اور ذکر تنہا بھی کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اگر اچھے رفقاء میسر ہوں، اور ماحول ساز گار ہو تو یہ رفاقت خود بخود اس تسبیح اور ذکر کا داعیہ بن جاتی ہے

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَذْكُرَكَwanadhkurakaاور ہم یاد کریں تجھ کو
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذَكَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. كَثِيرًاkathīranبہت زیادہ
    مادہ
    كثر
    اصل لفظ
    كَثِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور بکثرت تیری یاد کریں (١)۔ ٣٤۔١ یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan