طه ⁦۲۰:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۳ · پارہ ۱۶

كَيۡ نُسَبِّحَكَ كَثِيرٗا

Kay nusabbihaka katheera

تراجم

تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

تاکہ ہم کثرت سے آپ کی تسبیح کریں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَىْkayتاکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  2. نُسَبِّحَكَnusabbiḥakaہم تسبیح کریں تیری
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. كَثِيرًاkathīranبہت زیادہ
    مادہ
    كثر
    اصل لفظ
    كَثِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan