طه ۲۰:۲۱
قَالَ خُذۡهَا وَلَا تَخَفۡۖ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا ٱلۡأُولَىٰ
Qala khuthha walatakhaf sanuAAeeduha seerataha al-oola
تراجم
فرمایا بے خوف ہو کر اسے پکڑ لے، ہم اسے اسی پہلی سی صورت میں دوباره ﻻ دیں گے.[1]
- یہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو معجزہ عطا کیا گیا جو عصائے موسیٰ (عليه السلام) کے نام سے مشہور ہے۔
اللہ نے فرمایا : اسے پکڑ لو، اور ڈرو نہیں۔ ہم ابھی اسے اس کی پچھلی حالت پر لوٹا دیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaفرمایا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- خُذْهَاkhudh'hāاس کو پکڑ لو
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- أَخَذَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نہی
- تَخَفْtakhafڈرو
- مادہ
- خوف
- اصل لفظ
- خافَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- سَنُعِيدُهَاsanuʿīduhāعنقریب ہم لوٹا دیں گے اس کو
- مادہ
- عود
- اصل لفظ
- أُعِيدُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استقبال · فعل · ضمیرِ شخصی
- سِيرَتَهَاsīratahāاس کی حالت پر
- مادہ
- سير
- اصل لفظ
- سِيرَت
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأُولَىٰl-ūlāپہلی
- مادہ
- اول
- اصل لفظ
- أَوَّل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
فرمایا بےخوف ہو کر اسے پکڑ لے، ہم اسے اسی پہلی سی صورت میں دوبارہ لادیں گے (١) ٢١۔١ یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معجزہ عطا کیا گیا جو عصائے موسیٰ علیہ السلام کے نام سے مشہور ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan