طه ۲۰:۲۰
فَأَلۡقَىٰهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٞ تَسۡعَىٰ
Faalqaha fa-itha hiya hayyatuntasAAa
تراجم
ڈالتے ہی وه سانﭗ بن کر دوڑنے لگی
چنانچہ انہوں نے اسے پھینک دیا۔ بس پھر کیا تھا۔ وہ اچانک ایک دوڑتا ہوا سانپ بن گئی۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَلْقَىٰهَاfa-alqāhāتو اس نے ڈال دیا اس کو
- مادہ
- لقي
- اصل لفظ
- أَلْقَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- فَإِذَاfa-idhāتو اچانک ۔ دفعتا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ فجائیہ
- هِىَhiyaوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- حَيَّةٌḥayyatunایک سانپ تھا
- مادہ
- حيي
- اصل لفظ
- حَيَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- تَسْعَىٰtasʿāجو بل کھا رہا تھا۔ دوڑ رہا تھا
- مادہ
- سعي
- اصل لفظ
- سَعَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
ڈالتے ہی وہ سانپ بن کر دوڑنے لگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan