طه ۲۰:۱۵
إِنَّ ٱلسَّاعَةَ ءَاتِيَةٌ أَكَادُ أُخۡفِيهَا لِتُجۡزَىٰ كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا تَسۡعَىٰ
Inna assaAAata atiyatunakadu okhfeeha litujza kullu nafsin bimatasAAa
تراجم
قیامت یقیناً آنے والی ہے جسے میں پوشیده رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہر شخص کو وه بدلہ دیا جائے جو اس نے کوشش کی ہو.
یقین رکھو کہ قیامت کی گھڑی آنے والی ہے، میں اس (کے وقت) کو خفیہ رکھنا چاہتا ہوں، تاکہ ہر شخص کو اس کے کیے کا بدلہ ملے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- ٱلسَّاعَةَl-sāʿataقیامت
- مادہ
- سوع
- اصل لفظ
- ساعَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ءَاتِيَةٌātiyatunآنے والی ہے
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- آتِي
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَكَادُakāduقریب ہے
- مادہ
- كود
- اصل لفظ
- كادَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أُخْفِيهَاukh'fīhāکہ میں چھپالوں اس کو
- مادہ
- خفي
- اصل لفظ
- أُخْفِيَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لِتُجْزَىٰlituj'zāتاکہ بدلہ دیاجائے
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل
- كُلُّkulluہر
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- نَفْسٍۭnafsinشخص
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- نَفْس
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِمَاbimāاس کے مطابق جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- تَسْعَىٰtasʿāاس نے کوشش کی
- مادہ
- سعي
- اصل لفظ
- سَعَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
قیامت یقیناً آنے والی ہے جسے میں پوشیدہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہر شخص کو وہ بدلہ دیا جائے جو اس نے کوشش کی ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan