طه ۲۰:۱۲۰
فَوَسۡوَسَ إِلَيۡهِ ٱلشَّيۡطَٰنُ قَالَ يَٰٓـَٔادَمُ هَلۡ أَدُلُّكَ عَلَىٰ شَجَرَةِ ٱلۡخُلۡدِ وَمُلۡكٖ لَّا يَبۡلَىٰ
Fawaswasa ilayhi ashshaytanuqala ya adamu hal adulluka AAalashajarati alkhuldi wamulkin la yabla
تراجم
لیکن شیطان نے اسے وسوسہ ڈاﻻ، کہنے لگا کہ میں تجھے دائمی زندگی کا درخت اور بادشاہت بتلاؤں کہ جو کبھی پرانی نہ ہو.
پھر شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ کہنے لگا : اے آدم ! کیا میں تمہیں ایک ایسا درخت بتاؤں جس سے جاودانی زندگی اور وہ بادشاہی حاصل ہوجاتی ہے جو کبھی پرانی نہیں پڑتی ؟ [1]
- : ساتھ ہی شیطان نے یہ تاویل بھی سجھائی کہ اس درخت کی جو ممانعت کی گئی تھی۔ وہ اس لیے تھی کہ تم میں اس وقت اس درخت کا پھل کھانے کی طاقت نہیں تھی۔ اب ایک عرصہ گذر جانے کے بعد یہ رکاوٹ باقی نہیں رہی
لفظ بہ لفظ
- فَوَسْوَسَfawaswasaپس وسوسہ ڈالا
- مادہ
- وسوس
- اصل لفظ
- وَسْوَسَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- إِلَيْهِilayhiاس کی طرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلشَّيْطَٰنُl-shayṭānuشیطان نے
- مادہ
- شطن
- اصل لفظ
- شَيْطان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- يَٰٓـَٔادَمُyāādamuاے آدم
- مادہ
- ادم
- اصل لفظ
- آدَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · اسمِ علم
- هَلْhalکیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- أَدُلُّكَadullukaمیں بتاؤں تجھ کو
- مادہ
- دلل
- اصل لفظ
- دَلَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāکے بارے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- شَجَرَةِshajaratiدرخت (کے بارے میں)
- مادہ
- شجر
- اصل لفظ
- شَجَرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْخُلْدِl-khul'diہمیشگی کے
- مادہ
- خلد
- اصل لفظ
- خُلْد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَمُلْكٍwamul'kinاور بادشاہت کے
- مادہ
- ملك
- اصل لفظ
- مُلْك
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لَّاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَبْلَىٰyablāپرانی ہوگی
- مادہ
- بلو
- اصل لفظ
- بَلَوْ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
لیکن شیطان نے وسوسہ ڈالا، کہنے لگا کہ کیا میں تجھے دائمی زندگی کا درخت اور بادشاہت بتلاؤں کہ جو کبھی پرانی نہ ہو
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan