طه ۲۰:۱۲۱
فَأَكَلَا مِنۡهَا فَبَدَتۡ لَهُمَا سَوۡءَٰتُهُمَا وَطَفِقَا يَخۡصِفَانِ عَلَيۡهِمَا مِن وَرَقِ ٱلۡجَنَّةِۚ وَعَصَىٰٓ ءَادَمُ رَبَّهُۥ فَغَوَىٰ
Faakala minha fabadat lahumasaw-atuhuma watafiqa yakhsifaniAAalayhima min waraqi aljannati waAAasa adamurabbahu faghawa
تراجم
چنانچہ ان دونوں نے اس درخت سے کچھ کھا لیا پس ان کے ستر کھل گئے اور بہشت کے پتے اپنے اوپر ٹانکنے لگے۔ آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب کی نافرمانی کی، پس بہک گیا.[1]
- یعنی درخت کا پھل کھا کر نافرمانی کی، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ مطلوب یا راہ راست سے بہک گئے۔
چنانچہ ان دونوں نے اس درخت میں سے کچھ کھالیا جس سے ان دونوں کے شرم کے مقامات ان کے سامنے کھل گئے، اور وہ دونوں جنت کے پتوں کو اپنے اوپر گانٹھنے لگے۔ اور (اس طرح) آدم نے اپنے رب کا کہا ٹالا، اور بھٹک گئے۔ [1]
- : سورة بقرہ میں ہم لکھ چکے ہیں کہ یہ حضرت آدم ؑ کی اجتہادی غلطی تھی جس کی حقیقت اوپر آیت نمبر 115 میں یہ بیان فرمائی گئی ہے کہ ان سے بھول ہوگئی، اور اجتہادی غلطی اور بھول میں جو کام کیا جاتا ہے، وہ گناہ نہیں ہوتا، لیکن چونکہ پیغمبروں کی شان بہت بلند ہوتی ہے، اس لیے ان سے اس قسم کی اجتہادی غلطی کا سرزد ہونا بھی ان کے شایان شان نہیں ہوتا، اس لیے اسے حکم ٹالنے اور بھٹکنے سے تعبیر کیا گیا ہے اور اس پر بھی توبہ کی تلقین فرمائی گئی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَكَلَاfa-akalāتو دونوں کھا گئے
- مادہ
- اكل
- اصل لفظ
- أَكَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنْهَاmin'hāاس میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- فَبَدَتْfabadatتو کھل گئے
- مادہ
- بدو
- اصل لفظ
- بَدا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- لَهُمَاlahumāان کے دونوں کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- سَوْءَٰتُهُمَاsawātuhumāان کے ستر
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- سَوْءَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَطَفِقَاwaṭafiqāاور دونوں لگے
- مادہ
- طفق
- اصل لفظ
- طَفِقَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- يَخْصِفَانِyakhṣifāniچپکانے
- مادہ
- خصف
- اصل لفظ
- يَخْصِفَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمَاʿalayhimāاپنے اوپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- وَرَقِwaraqiپتوں میں سے
- مادہ
- ورق
- اصل لفظ
- وَرَق
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْجَنَّةِl-janatiجنت کے
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
- وَعَصَىٰٓwaʿaṣāاور نافرمانی کی
- مادہ
- عصي
- اصل لفظ
- عَصا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ءَادَمُādamuآدم نے
- مادہ
- ادم
- اصل لفظ
- آدَم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- رَبَّهُۥrabbahuاپنے رب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَغَوَىٰfaghawāتو بھٹک گئے
- مادہ
- غوي
- اصل لفظ
- غَوَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
تفسیر
چنانچہ ان دونوں نے اس درخت سے کچھ کھا لیا پس ان کے ستر کھل گئے اور بہشت کے پتے اپنے اوپر ٹانکنے لگے۔ آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب کی نافرمانی کی پس بہک گیا (١) ١٢١۔١ یعنی درخت کا پھل کھا کر نافرمانی کی، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ مطلوب یا راہ راست سے بہک گئے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan