طه ۲۰:۱۰۷
لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجٗا وَلَآ أَمۡتٗا
La tara feeha AAiwajanwala amta
تراجم
جس میں تو نہ کہیں موڑ دیکھے گا نہ اونچ نیچ.
کہ اس میں تمہیں نہ کوئی بل نظر آئے گا، نہ کوئی ابھار۔
لفظ بہ لفظ
- لَّاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- تَرَىٰtarāتم دیکھو گے
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- عِوَجًاʿiwajanکوئی ٹیڑھا پن۔ کجی
- مادہ
- عوج
- اصل لفظ
- عِوَج
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَلَآwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- أَمْتًاamtanاونچی جگہ۔ اونچا مقام
- مادہ
- امت
- اصل لفظ
- أَمْت
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا، نہ اونچ نیچ۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan