مريم ۱۹:۶
يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنۡ ءَالِ يَعۡقُوبَۖ وَٱجۡعَلۡهُ رَبِّ رَضِيّٗا
Yarithunee wayarithu min ali yaAAqoobawajAAalhu rabbi radiyya
تراجم
جو میرا بھی وارث ہو اور یعقوب (علیہ السلام) کے خاندان کا بھی جانشین اور میرے رب! تو اسے مقبول بنده بنا لے.
جو میرا بھی وارث ہو، اور یعقوب ؑ کی اولاد سے بھی میراث پائے۔ [1] اور یا رب ! اسے ایسا بنایے جو (خود آپ کا) پسندیدہ ہو۔
- : ان الفاظ سے ظاہر ہے کہ میراث پانے سے حضرت زکریا ؑ کا مطلب مال و دولت کی میراث نہیں تھا ؛ بلکہ علوم نبوت کی میراث پانا مراد تھا ؛ کیونکہ حضرت یعقوب ؑ کی اولاد سے مالی وراثت پانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، لہذا انکی دعا اس اصول کے خلاف نہیں جو معروف حدیث میں آنحضرت ﷺ نے بیان فرمایا ہے کہ انبیاء ؑ کا ترکہ ان کے وارثوں میں تقسیم نہیں ہوتا۔
لفظ بہ لفظ
- يَرِثُنِىyarithunīجو وارث ہو میرا
- مادہ
- ورث
- اصل لفظ
- وَرِثَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَيَرِثُwayarithuاور وارث ہو
- مادہ
- ورث
- اصل لفظ
- وَرِثَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- مِنْminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ءَالِāliآل
- مادہ
- اول
- اصل لفظ
- آل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَعْقُوبَyaʿqūbaیعقوب میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- يَعْقُوب
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَٱجْعَلْهُwa-ij'ʿalhuاور بنادے اس کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- رَبِّrabbiاے میرے رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَضِيًّاraḍiyyanپسندیدہ
- مادہ
- رضو
- اصل لفظ
- رَضِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جو میرا بھی وارث ہو اور یعقوب (علیہ السلام) کے خاندان کا بھی جانشین اور میرے رب! تو اسے مقبول بندہ بنالے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan