مريم ۱۹:۴
قَالَ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ ٱلۡعَظۡمُ مِنِّي وَٱشۡتَعَلَ ٱلرَّأۡسُ شَيۡبٗا وَلَمۡ أَكُنۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيّٗا
Qala rabbi innee wahana alAAathmuminnee washtaAAala arra/su shayban walam akunbiduAAa-ika rabbi shaqiyya
تراجم
کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے بھڑک اٹھا ہے[1] ، لیکن میں کبھی بھی تجھ سے دعا کر کے محروم نہیں رہا.[2]
- یعنی جس طرح لکڑی آگ سے بھڑک اٹھتی ہے اسی طرح میرا سر بالوں کی سفیدی سے بھڑک اٹھا ہے مراد ضعف وکبر (بڑھاپے) کا اظہار ہے۔
- اور اسی لیے ظاہری اسباب کے فقدان کے باوجود تجھ سے اولاد مانگ رہا ہوں۔
انہوں نے کہا تھا کہ : میرے پروردگار ! میری ہڈیاں کمزور پڑگئی ہیں، اور سر بڑھاپے کی سفیدی سے بھڑک اٹھا ہے، اور میرے پروردگار ! میں آپ سے دعا مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا۔
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- رَبِّrabbiاے میرے رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- إِنِّىinnīبیشک میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- وَهَنَwahanaکمزور ہوگئیں
- مادہ
- وهن
- اصل لفظ
- وَهَنَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْعَظْمُl-ʿaẓmuہڈیاں میری
- مادہ
- عظم
- اصل لفظ
- عَظْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مِنِّىminnīمجھ سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَٱشْتَعَلَwa-ish'taʿalaاور بھڑک اٹھا
- مادہ
- شعل
- اصل لفظ
- اشْتَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلرَّأْسُl-rasuسر
- مادہ
- راس
- اصل لفظ
- رَأْس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- شَيْبًاshaybanبڑھاپے سے
- مادہ
- شيب
- اصل لفظ
- شَيْب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَلَمْwalamاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- أَكُنۢakunہوں میں
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِدُعَآئِكَbiduʿāikaساتھ تیری دعا کے
- مادہ
- دعو
- اصل لفظ
- دُعاء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- رَبِّrabbiاے میرے رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- شَقِيًّاshaqiyyanنامراد
- مادہ
- شقو
- اصل لفظ
- شَقِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے بھڑک اٹھا ہے (١) لیکن میں کبھی بھی تجھ سے دعا کرکے محروم نہیں رہا (٢) ٤۔١ یعنی جس طرح لکڑی آگ سے بھڑک اٹھتی ہے اسی طرح میرا سر بالوں کی سفیدی سے بھڑک اٹھا ہے مراد ضعف وکبر (بڑھاپے) کا اظہار ہے۔ ٤۔٢ اور اسی لیے ظاہری اسباب کے فقدان کے باوجود تجھ سے اولاد مانگ رہا ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan