مريم ۱۹:۳
إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥ نِدَآءً خَفِيّٗا
Ith nada rabbahu nidaankhafiyya
تراجم
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.[1]
- خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع وخضوع زیادہ ہوتا ہے۔ دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد کے تمام ظاہری امکانات ختم ہو چکے ہیں۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب انہوں نے اپنے پروردگار کو آہستہ آہستہ آواز سے پکارا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- إِذْidhجب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- نَادَىٰnādāاس نے پکارا
- مادہ
- ندي
- اصل لفظ
- نادَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- رَبَّهُۥrabbahuاپنے رب کو
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- نِدَآءًnidāanپکارنا
- مادہ
- ندي
- اصل لفظ
- نِداء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- خَفِيًّاkhafiyyanخفیہ۔ چپکے چپکے
- مادہ
- خفي
- اصل لفظ
- خَفِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی (١) ٣۔١ خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع وخضوع زیادہ ہوتا ہے۔ دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد کے تمام ظاہری امکانات ختم ہو چکے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan