الكهف ⁦۱۸:۳۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۹۷ · پارہ ۱۵

وَكَانَ لَهُۥ ثَمَرٞ فَقَالَ لِصَٰحِبِهِۦ وَهُوَ يُحَاوِرُهُۥٓ أَنَا۠ أَكۡثَرُ مِنكَ مَالٗا وَأَعَزُّ نَفَرٗا

Wakana lahu thamarun faqala lisahibihiwahuwa yuhawiruhu ana aktharu minka malanwaaAAazzu nafara

تراجم

الغرض اس کے پاس میوے تھے، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی [1] سے کہا کہ میں تجھ سے زیاده مالدار اور جتھے [2]کے اعتبار سے بھی زیاده مضبوط ہوں.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی باغوں کے مالک نے، جو کافر تھا، اپنے ساتھی سے کہا جو مومن تھا۔
  2. نَفَر (جتھے) سے مراد اولاد اور نوکر چاکر ہیں۔

اور اس شخص کو خوب دولت حاصل ہوئی تو وہ اپنے ساتھی سے باتیں کرتے ہوئے کہنے لگا کہ : میرا مال بھی تم سے زیادہ ہے، اور میرا جتھ بھی تم سے زیادہ مضبوط ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَانَwakānaاور ہوا
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. لَهُۥlahuاس کے لئے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. ثَمَرٌthamarunپھل/ نفع
    مادہ
    ثمر
    اصل لفظ
    ثَمَر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فَقَالَfaqālaتو کہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  5. لِصَٰحِبِهِۦliṣāḥibihiاپنے ساتھی کو
    مادہ
    صحب
    اصل لفظ
    صاحِب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  6. وَهُوَwahuwaاور وہ اس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
  7. يُحَاوِرُهُۥٓyuḥāwiruhuبات چیت کررہا تھا
    مادہ
    حور
    اصل لفظ
    يُحاوِرُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  8. أَنَا۠anāمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  9. أَكْثَرُaktharuزیادہ ہوں
    مادہ
    كثر
    اصل لفظ
    أَكْثَر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  10. مِنكَminkaتجھ سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  11. مَالًاmālanمال میں
    مادہ
    مول
    اصل لفظ
    مال
    قسمِ کلمہ
    اسم
  12. وَأَعَزُّwa-aʿazzuاور زیادہ عزت والا
    مادہ
    عزز
    اصل لفظ
    أَعَزّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  13. نَفَرًاnafaranاولاد میں
    مادہ
    نفر
    اصل لفظ
    نَفَر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

الغرض اس کے پاس میوے تھے، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی سے کہا (١) کہ میں تجھ سے زیادہ مالدار ہوں اور جتھے (٢) کے اعتبار سے بھی زیادہ مضبوط ہوں۔ ٣٤۔١ یعنی باغوں کے مالک نے، جو کافر تھا، اپنے ساتھیوں سے کہا جو مومن تھا۔ ٣٤۔٢ نَفَر (جتھے) سے مراد اولاد اور نوکر چاکر ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan