الكهف ⁦۱۸:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۹۷ · پارہ ۱۵

كِلۡتَا ٱلۡجَنَّتَيۡنِ ءَاتَتۡ أُكُلَهَا وَلَمۡ تَظۡلِم مِّنۡهُ شَيۡـٔٗاۚ وَفَجَّرۡنَا خِلَٰلَهُمَا نَهَرٗا

Kilta aljannatayni atat okulahawalam tathlim minhu shay-an wafajjarna khilalahumanahara

تراجم

دونوں باغ اپنا پھل خوب ﻻئے اور اس میں کسی طرح کی کمی نہ کی[1] اور ہم نے ان باغوں کے درمیان نہر جاری کر رکھی تھی.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اپنی پیداوار میں کوئی کمی نہیں کرتے تھے بلکہ بھرپور پیداوار دیتے تھے۔
  2. تاکہ باغوں کو سیراب کرنے میں کوئی انقطاع واقع نہ ہو۔ یا بارانی علاقوں کی طرح بارش کے محتاج نہ رہیں۔

دونوں باغ پورا پورا پھل دیتے تھے، اور کوئی باغ پھل دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑتا تھا، اور ان دونوں کے درمیان ہم نے ایک نہر جاری کردی تھی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كِلْتَاkil'tāدونوں
    مادہ
    كلو
    اصل لفظ
    كِلْتا
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. ٱلْجَنَّتَيْنِl-janatayniباغوں نے
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    جَنَّة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ءَاتَتْātatدیئے
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    آتَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. أُكُلَهَاukulahāاپنے پھل
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أُكُل
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. وَلَمْwalamاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  6. تَظْلِمtaẓlimکمی کی
    مادہ
    ظلم
    اصل لفظ
    ظَلَمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. مِّنْهُmin'huاس میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  8. شَيْـًٔاshayanکچھ بھی
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شَىْء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. وَفَجَّرْنَاwafajjarnāاور پھاڑ دی ہم نے
    مادہ
    فجر
    اصل لفظ
    فُجِّرَتْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  10. خِلَٰلَهُمَاkhilālahumāان دونوں کے بیچ
    مادہ
    خلل
    اصل لفظ
    خِلال
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  11. نَهَرًاnaharanایک نہر
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    نَهَر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

دونوں باغ اپنا پھل خوب لائے اور اس میں کسی طرح کی کمی نہ کی (١) اور ہم نے ان باغوں کے درمیان نہر جاری کر رکھی تھی (٢) ٣٣۔١ یعنی اپنی پیداوار میں کوئی کمی نہیں کرتے تھے بلکہ بھرپور پیداوار دیتے تھے۔ ٣٣۔٢ تاکہ باغوں کو سیراب کرنے میں کوئی رکاوٹ واقع نہ ہو۔ یا بارانی علاقوں کی طرح بارش کے محتاج نہ رہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan