الحجر ⁦۱۵:۶۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۵ · پارہ ۱۴

وَقَضَيۡنَآ إِلَيۡهِ ذَٰلِكَ ٱلۡأَمۡرَ أَنَّ دَابِرَ هَٰٓؤُلَآءِ مَقۡطُوعٞ مُّصۡبِحِينَ

Waqadayna ilayhi thalikaal-amra anna dabira haola-i maqtooAAunmusbiheen

تراجم

اور ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کر دیا کہ صبح ہوتے ہوتے ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی لوط (عليه السلام) کو وحی کے ذریعے سے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا کہ صبح ہونے تک ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی، یا دَابِرَ سے مراد وہ آخری آدمی ہے جو باقی رہ جائے گا، فرمایا، وہ بھی صبح ہونے تک ہلاک کر دیا جائے گا۔

اور (اس طرح) ہم نے لوط تک اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی جائے گی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَضَيْنَآwaqaḍaynāاور فیصلہ کردیا ہم نے۔ فیصلہ پہنچا دیا ہم نے
    مادہ
    قضي
    اصل لفظ
    قَضَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. إِلَيْهِilayhiاس کی طرف۔ اس کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. ذَٰلِكَdhālikaاس
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  4. ٱلْأَمْرَl-amraمعاملے کا
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. أَنَّannaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  6. دَابِرَdābiraجڑ
    مادہ
    دبر
    اصل لفظ
    دابِر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. هَٰٓؤُلَآءِhāulāiان لوگوں کی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  8. مَقْطُوعٌmaqṭūʿunکاٹ دی جائے گی
    مادہ
    قطع
    اصل لفظ
    مَقْطُوع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. مُّصْبِحِينَmuṣ'biḥīnaصبح ہوتے ہی
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    مُصْبِح
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کر دیا کہ صبح ہو تے ہوتے ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دیجائیں گی (١)۔ ٦٦۔١ یعنی لوط علیہ السلام کو وحی کے ذریعے سے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا کہ صبح ہونے تک ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی، یا دَابِرَ سے مراد وہ آخری آدمی ہے جو باقی رہ جائے گا، فرمایا، وہ بھی صبح ہونے تک ہلاک کر دیا جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan