الحجر ⁦۱۵:۶۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۵ · پارہ ۱۴

إِلَّا ٱمۡرَأَتَهُۥ قَدَّرۡنَآ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلۡغَٰبِرِينَ 

Illa imraatahu qaddarna innahalamina alghabireen

تراجم

سوائے اس (لوط) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی ره جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

سوائے ان کی بیوی کے۔ ہم نے یہ طے کر رکھا ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل رہے گی جو (عذاب کا نشانہ بننے کے لیے) پیچھے رہ جائیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاillāسوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. ٱمْرَأَتَهُۥim'ra-atahuاس کی بیوی کے
    مادہ
    مرا
    اصل لفظ
    امْرَأَت
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. قَدَّرْنَآqaddarnāمقدر کردیا ہم نے
    مادہ
    قدر
    اصل لفظ
    قَدَّرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  5. لَمِنَlaminaالبتہ سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · حرفِ جار
  6. ٱلْغَٰبِرِينَl-ghābirīnaپیچھے رہنے والوں میں سے ہے
    مادہ
    غبر
    اصل لفظ
    غابِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

سوائے اس (لوط) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan