الحجر ⁦۱۵:۵۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۵ · پارہ ۱۴

إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمۡ أَجۡمَعِينَ

Illa ala lootin innalamunajjoohum ajmaAAeen

تراجم

مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

البتہ لوط کے گھر والے اس سے مستثنی ہیں، ان سب کو ہم بچالیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّآillāسوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. ءَالَālaآل
    مادہ
    اول
    اصل لفظ
    آل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. لُوطٍlūṭinلوط کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لُوط
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  5. لَمُنَجُّوهُمْlamunajjūhumالبتہ نجات دینے والے ہیں ان کو
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    مُنَجُّو
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم · ضمیرِ شخصی
  6. أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب کو
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    أَجْمَع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو ضرور بچالیں گے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan