الحجر ۱۵:۴۹
۞نَبِّئۡ عِبَادِيٓ أَنِّيٓ أَنَا ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ
Nabbi/ AAibadee annee anaalghafooru arraheem
تراجم
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہوں.
میرے بندوں کو بتادو کہ میں ہی بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہوں۔
لفظ بہ لفظ
- نَبِّئْnabbiخبر دے دو
- مادہ
- نبا
- اصل لفظ
- نَبَّأَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عِبَادِىٓʿibādīمیرے بندوں کو
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبْد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَنِّىٓannīبیشک میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- أَنَاanāمیں ہی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- ٱلْغَفُورُl-ghafūruبخشنے والا ہوں
- مادہ
- غفر
- اصل لفظ
- غَفُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلرَّحِيمُl-raḥīmuرحم کرنے والا ہوں
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا مہربان ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan