يوسف ⁦۱۲:۵۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۴۲ · پارہ ۱۳

وَلَأَجۡرُ ٱلۡأٓخِرَةِ خَيۡرٞ لِّلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ

Walaajru al-akhirati khayrun lillatheenaamanoo wakanoo yattaqoon

تراجم

یقیناً ایمان داروں اور پرہیز گاروں کا اخروی اجر بہت ہی بہتر ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور آخرت کا جو اجر ہے وہ ان لوگوں کے لیے کہیں زیادہ بہتر ہے جو ایمان لاتے اور تقوی پر کاربند رہتے ہیں [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. :: دنیا میں حضرت یوسف ؑ کو جو عزت اور اقتدار ملا اس کے ذکر کے ساتھ قرآن کریم نے یہ بھی واضح فرمادیا کہ یہ اس اجر عظیم کے مقابلے میں بہت کم ہے جو ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے آخرت میں تیار کر رکھا ہے، اس طرح ہر وہ شخص جس کو دنیا میں کوئی عزت اور دولت ملی اسے یہ ابدی نصیحت فرمادی گئی ہے اس کو اصل فکر اس بات کی کرنی چاہیے کہ اس دنیا کی عزت و دولت کے نتیجے میں آخرت کا اجر ضائع نہ ہو۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَأَجْرُwala-ajruاور البتہ اجر
    مادہ
    اجر
    اصل لفظ
    أَجْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · لامِ تاکید · اسم
  2. ٱلْءَاخِرَةِl-ākhiratiآخرت کا
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    آخِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. خَيْرٌkhayrunبہتر ہے
    مادہ
    خير
    اصل لفظ
    خَيْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. لِّلَّذِينَlilladhīnaان لوگوں کے لئے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  5. ءَامَنُوا۟āmanūجو ایمان لائے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمَنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. وَكَانُوا۟wakānūاور وہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  7. يَتَّقُونَyattaqūnaتقویٰ اختیار کرتے ہیں
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یقیناً ایمان داروں اور پرہیزگاروں کا اخروی اجر بہت ہی بہتر ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan