پارہ ۱۳
آغاز
يوسف ۱۲:۵۳ · صفحہ ۲۴۲
۞وَمَآ أُبَرِّئُ نَفۡسِيٓۚ إِنَّ ٱلنَّفۡسَ لَأَمَّارَةُۢ بِٱلسُّوٓءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّيٓۚ إِنَّ رَبِّي غَفُورٞ رَّحِيمٞ
میں اپنے نفس کی پاکیزگی بیان نہیں کرتا[1] ۔ بیشک نفس تو برائی پر ابھارنے واﻻ ہی ہے[2]، مگر یہ کہ میرا پروردگار ہی اپنا رحم کرے[3]، یقیناً میرا پالنے واﻻ بڑی بخشش کرنے واﻻ اور بہت مہربانی فرمانے واﻻ ہے.
اختتام
ابراهيم ۱۴:۵۲ · صفحہ ۲۶۱
هَٰذَا بَلَٰغٞ لِّلنَّاسِ وَلِيُنذَرُواْ بِهِۦ وَلِيَعۡلَمُوٓاْ أَنَّمَا هُوَ إِلَٰهٞ وَٰحِدٞ وَلِيَذَّكَّرَ أُوْلُواْ ٱلۡأَلۡبَٰبِ
یہ قرآن[1] تمام لوگوں کے لیے اطلاع نامہ ہے کہ اس کے ذریعہ سے وه ہوشیار کر دیے جائیں اور بخوبی معلوم کرلیں کہ اللہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ عقلمند لوگ سوچ سمجھ لیں.
اس پارے کی سورتیں
صفحات
احزاب اور چوتھائیاں
- حزب ۲۵
- چوتھائی ۱ يوسف ۱۲:۵۳ · صفحہ ۲۴۲
- چوتھائی ۲ يوسف ۱۲:۷۷ · صفحہ ۲۴۴
- چوتھائی ۳ يوسف ۱۲:۱۰۱ · صفحہ ۲۴۷
- چوتھائی ۴ الرعد ۱۳:۵ · صفحہ ۲۴۹
- حزب ۲۶
- چوتھائی ۱ الرعد ۱۳:۱۹ · صفحہ ۲۵۲
- چوتھائی ۲ الرعد ۱۳:۳۵ · صفحہ ۲۵۴
- چوتھائی ۳ ابراهيم ۱۴:۱۰ · صفحہ ۲۵۶
- چوتھائی ۴ ابراهيم ۱۴:۲۸ · صفحہ ۲۵۹