پارہ ۱۲
آغاز
هود ۱۱:۶ · صفحہ ۲۲۲
۞وَمَا مِن دَآبَّةٖ فِي ٱلۡأَرۡضِ إِلَّا عَلَى ٱللَّهِ رِزۡقُهَا وَيَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّهَا وَمُسۡتَوۡدَعَهَاۚ كُلّٞ فِي كِتَٰبٖ مُّبِينٖ
زمین پر چلنے پھرنے والے جتنے جاندار ہیں سب کی روزیاں اللہ تعالیٰ پر ہیں[1] وہی ان کے رہنے سہنے کی جگہ کو جانتا ہےاور ان کے سونپے جانے[2] کی جگہ کو بھی، سب کچھ واضح کتاب میں موجود ہے.
اختتام
يوسف ۱۲:۵۲ · صفحہ ۲۴۱
ذَٰلِكَ لِيَعۡلَمَ أَنِّي لَمۡ أَخُنۡهُ بِٱلۡغَيۡبِ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَا يَهۡدِي كَيۡدَ ٱلۡخَآئِنِينَ
(یوسف علیہ السلام نے کہا) یہ اس واسطے کہ (عزیز) جان لے کہ میں نے اس کی پیٹھ پیچھے اس کی خیانت نہیں کی[1] اور یہ بھی کہ اللہ دغابازوں کے ہتھکنڈے چلنے نہیں دیتا.[2]
اس پارے کی سورتیں
صفحات
احزاب اور چوتھائیاں
- حزب ۲۳
- چوتھائی ۱ هود ۱۱:۶ · صفحہ ۲۲۲
- چوتھائی ۲ هود ۱۱:۲۴ · صفحہ ۲۲۴
- چوتھائی ۳ هود ۱۱:۴۱ · صفحہ ۲۲۶
- چوتھائی ۴ هود ۱۱:۶۱ · صفحہ ۲۲۸
- حزب ۲۴
- چوتھائی ۱ هود ۱۱:۸۴ · صفحہ ۲۳۱
- چوتھائی ۲ هود ۱۱:۱۰۸ · صفحہ ۲۳۳
- چوتھائی ۳ يوسف ۱۲:۷ · صفحہ ۲۳۶
- چوتھائی ۴ يوسف ۱۲:۳۰ · صفحہ ۲۳۸