پارہ ۱۱
آغاز
التوبة ۹:۹۳ · صفحہ ۲۰۱
۞إِنَّمَا ٱلسَّبِيلُ عَلَى ٱلَّذِينَ يَسۡتَـٔۡذِنُونَكَ وَهُمۡ أَغۡنِيَآءُۚ رَضُواْ بِأَن يَكُونُواْ مَعَ ٱلۡخَوَالِفِ وَطَبَعَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَعۡلَمُونَ
بیشک انہیں لوگوں پر راه الزام ہے جو باوجود دولتمند ہونے کے آپ سے اجازت طلب کرتے ہیں۔ یہ خانہ نشین عورتوں کا ساتھ دینے پر خوش ہیں اور ان کے دلوں پر مہر خداوندی لگ چکی ہے جس سے وه محض بے علم ہو گئے ہیں۔[1]
اختتام
هود ۱۱:۵ · صفحہ ۲۲۱
أَلَآ إِنَّهُمۡ يَثۡنُونَ صُدُورَهُمۡ لِيَسۡتَخۡفُواْ مِنۡهُۚ أَلَا حِينَ يَسۡتَغۡشُونَ ثِيَابَهُمۡ يَعۡلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعۡلِنُونَۚ إِنَّهُۥ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ
یاد رکھو وه لوگ اپنے سینوں کو دہرا کیے دیتے ہیں تاکہ اپنی باتیں (اللہ) سے چھپا سکیں[1] ۔ یاد رکھو کہ وه لوگ جس وقت اپنے کپڑے لپیٹتے ہیں وه اس وقت بھی سب جانتا ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وه ﻇاہر کرتے ہیں۔ بالیقین وه دلوں کے اندر کی باتیں جانتا ہے.
اس پارے کی سورتیں
صفحات
احزاب اور چوتھائیاں
- حزب ۲۱
- چوتھائی ۱ التوبة ۹:۹۳ · صفحہ ۲۰۱
- چوتھائی ۲ التوبة ۹:۱۱۱ · صفحہ ۲۰۴
- چوتھائی ۳ التوبة ۹:۱۲۲ · صفحہ ۲۰۶
- چوتھائی ۴ يونس ۱۰:۱۱ · صفحہ ۲۰۹
- حزب ۲۲
- چوتھائی ۱ يونس ۱۰:۲۶ · صفحہ ۲۱۲
- چوتھائی ۲ يونس ۱۰:۵۳ · صفحہ ۲۱۴
- چوتھائی ۳ يونس ۱۰:۷۱ · صفحہ ۲۱۷
- چوتھائی ۴ يونس ۱۰:۹۰ · صفحہ ۲۱۹