الهمزة ⁦۱۰۴:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۱ · پارہ ۳۰

كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ

Kalla layunbathanna fee alhutama

تراجم

ہرگز نہیں[1] یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
  2. ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔

ہرگز نہیں ! اس کو تو ایسی جگہ میں پھینکا جائے گا جو چورا چورا کرنے والی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَلَّاkallāہرگز نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ ردع
  2. لَيُنۢبَذَنَّlayunbadhannaالبتہ ضرور ڈالا جائے گا
    مادہ
    نبذ
    اصل لفظ
    نَبَذَ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْحُطَمَةِl-ḥuṭamatiحطمہ (میں)
    مادہ
    حطم
    اصل لفظ
    حُطَمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

ہرگز (١) یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا (٢) ٤۔١ یعنی معاملہ ایسا نہیں ہے جیسا اس کا وہم اور گمان ہے۔ ٤۔٢ ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan