الهمزة ۱۰۴:۵
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ
Wama adraka ma alhutama
تراجم
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟[1]
- یہ استفہام اس کی ہولناکی کے بیان کے لئے ہے، یعنی وہ اتنی ہولناک آگ ہوگی کہ تمہاری عقلیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور تمہارا فہم وشعور اس کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتا۔
اور تمہیں کیا معلوم وہ چورا چورا کرنے والی چیز کیا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- وَمَآwamāاور کیا چیز
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ استفہام
- أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
- مادہ
- دري
- اصل لفظ
- أَدْرَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāکیا ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- ٱلْحُطَمَةُl-ḥuṭamatuحطمہ
- مادہ
- حطم
- اصل لفظ
- حُطَمَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی۔ (۱) ۵۔۱ یہ استفہام اس کی ہولناکی کے بیان کے لیے ہے، یعنی وہ ایسی آگ ہوگی کہ تمہاری عقلیں اس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور تمہارا فہم و شعور اس کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan