القارعة ⁦۱۰۱:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۰ · پارہ ۳۰

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ

Faommuhu hawiya

تراجم

اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. هَاوِيَةٌ جہنم کا نام ہے، اس کو ہاویہ اس لئے کہتے ہیں کہ جہنمی اس کی گہرائی میں گرے گا۔ اور اس کو ام ( ماں ) سے اس لئے تعبیر کیا کہ جس طرح انسان کے لئے ماں، جائےپناہ ہوتی ہے اسی طرح جہنمیوں کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔ بعض کہتے ہیں کہ ام کے معنی دماغ کے ہیں۔ جہنمی، جہنم میں سر کے بل ڈالے جائیں گے۔ ( ابن کثیر ) ۔

تو اس کا ٹھکانا ایک گہرا گڑھا ہوگا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأُمُّهُۥfa-ummuhuتو اس کی ماں
    مادہ
    امم
    اصل لفظ
    أُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نتیجہ · اسم · ضمیرِ شخصی
  2. هَاوِيَةٌhāwiyatunہاویہ ہوگی (جہنم)
    مادہ
    هوي
    اصل لفظ
    هاوِيَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اس کا ٹھکانا ہاویہ (جہنم) ہے۔ (۱) ۹۔۱ہاویہ جہنم کا نام ہے اس کو ہاویہ اس لیے کہتے ہیں کہ جہنمی اس کی گہرائی میں گرے گا۔ اور اس کو ام (ماں) سے اس لیے تعبیر کیا کہ جس طرح انسان کے لیے ماں، جائے پناہ ہوتی ہے اسی طرح جہنمیوں کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔ بعض کہتے ہیں کہ ام کے معنی دماغ کے ہیں۔ جہنمی، جہنم میں سرکے بل ڈالے جائیں گے۔(ابن کثیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan