القارعة ⁦۱۰۱:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۰ · پارہ ۳۰

وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

Waamma man khaffat mawazeenuh

تراجم

اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جس کی برائیاں نیکیوں پر غالب ہوں گی، اور برائیوں کا پلڑا بھاری اور نیکیوں کا ہلکا ہوگا۔

اور وہ جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّاwa-ammāاور رہا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَمّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
  2. مَنْmanوہ جس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  3. خَفَّتْkhaffatہلکے ہوئے
    مادہ
    خفف
    اصل لفظ
    خَفَّتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. مَوَٰزِينُهُۥmawāzīnuhuپلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کے
    مادہ
    وزن
    اصل لفظ
    مِيزان
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

جن کے پلڑے ہلکے ہونگے۔ (۱) ۸۔۱جس کی برائیاں نیکیوں پر غالب ہوں گی اور برائیوں کا پلڑا بھاری اور نیکیوں کا ہلکا ہوگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan