القارعة ۱۰۱:۷
فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ
Fahuwa fee AAeeshatin radiya
تراجم
وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا.[1]
- یعنی ایسی زندگی، جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔
تو وہ من پسند زندگی میں ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- فَهُوَfahuwaتو وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نتیجہ · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- عِيشَةٍʿīshatinزندگی میں ہوگا
- مادہ
- عيش
- اصل لفظ
- عِيشَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَّاضِيَةٍrāḍiyatinپسندیدہ
- مادہ
- رضو
- اصل لفظ
- راضِيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
وہ دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا۔ (۱) ۷۔۱یعنی ایسی زندگی جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan