القارعة ⁦۱۰۱:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۰ · پارہ ۳۰

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ 

Wama adraka ma hiya

تراجم

تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ استفہام اس کی ہولناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ وہ انسان کے وہم وتصور سے بالا ہے، انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کر سکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔

اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ گہرا گڑھا کیا چیز ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآwamāاور کیا چیز
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ استفہام
  2. أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
    مادہ
    دري
    اصل لفظ
    أَدْرَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. مَاmāکیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  4. هِيَهْhiyahوہ ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی

تفسیر

تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے (١) ١٠۔١ یہ استفہام اس کی ہو لناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ انسان کے وہم و تصور سے بالا ہے انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کر سکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan