العاديات ⁦۱۰۰:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۹ · پارہ ۳۰

فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا

Faatharna bihi naqAAa

تراجم

پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں

Urdu - Muhammad Junagarhi

پھر اس موقع پر غبار اڑاتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَثَرْنَfa-atharnaپھر قسم ہے اڑانے والیاں
    مادہ
    ثور
    اصل لفظ
    أَثارُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِهِۦbihiساتھ اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. نَقْعًاnaqʿanغبار کو
    مادہ
    نقع
    اصل لفظ
    نَقْع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں۔ أثار، اڑانا۔ نقع، گرد و غبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد و غبار چھا جاتا ہے ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan