العاديات ۱۰۰:۳
فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا
Falmugheerati subha
تراجم
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.[1]
- مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔
پھر صبح کے وقت یلغار کرتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم (١) ٣۔١ مغیرات،أغار یعیر سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صبحا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو مارتے ہیں، جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اسلئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan