حزب ۳۵
چوتھائی ۱
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ
آیت ۲۳:۱ کھولیںیقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.[1]
چوتھائی ۲
۞هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
آیت ۲۳:۳۶ کھولیںنہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.[1]
چوتھائی ۳
۞وَلَوۡ رَحِمۡنَٰهُمۡ وَكَشَفۡنَا مَا بِهِم مِّن ضُرّٖ لَّلَجُّواْ فِي طُغۡيَٰنِهِمۡ يَعۡمَهُونَ
آیت ۲۳:۷۵ کھولیںاور اگر ہم ان پر رحم فرمائیں اور ان کی تکلیفیں دور کردیں تو یہ تو اپنی اپنی سرکشی میں جم کر اور بہکنے لگیں.[1]
چوتھائی ۴
سُورَةٌ أَنزَلۡنَٰهَا وَفَرَضۡنَٰهَا وَأَنزَلۡنَا فِيهَآ ءَايَٰتِۭ بَيِّنَٰتٖ لَّعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُونَ
آیت ۲۴:۱ کھولیںیہ ہے وه سورت جو ہم نے نازل فرمائی ہے[1] اور مقرر کردی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں (احکام) اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو.