المؤمنون ۲۳:۳۵
أَيَعِدُكُمۡ أَنَّكُمۡ إِذَا مِتُّمۡ وَكُنتُمۡ تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَنَّكُم مُّخۡرَجُونَ
AyaAAidukum annakum itha mittumwakuntum turaban waAAithaman annakummukhrajoon
تراجم
کیا یہ تمہیں اس بات کا وعده کرتا ہے کہ جب تم مرکر صرف خاک اور ہڈی ره جاؤ گے تو تم پھر زنده کئے جاؤ گے.
بھلا بتاؤ یہ شخص تمہیں ڈراتا ہے کہ جب تم مرجاؤ گے، اور مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہوجاؤ گے تو تمہیں دوبارہ زمین سے نکالا جائے گا ؟
لفظ بہ لفظ
- أَيَعِدُكُمْayaʿidukumکیا دھمکی دیتا ہے تم کو
- مادہ
- وعد
- اصل لفظ
- وَعَدَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَنَّكُمْannakumکہ بیشک تم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- إِذَاidhāجب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- مِتُّمْmittumمرگئے تم
- مادہ
- موت
- اصل لفظ
- ماتَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَكُنتُمْwakuntumاور ہوجاؤ گے تم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- تُرَابًاturābanمٹی
- مادہ
- ترب
- اصل لفظ
- تُراب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَعِظَٰمًاwaʿiẓāmanاور ہڈیاں
- مادہ
- عظم
- اصل لفظ
- عِظام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- أَنَّكُمannakumبیشک تم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- مُّخْرَجُونَmukh'rajūnaنکالے جانے والے ہو
- مادہ
- خرج
- اصل لفظ
- مُخْرَج
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا یہ تمہیں اس بات کا وعدہ کرتا ہے کہ جب تم مر کر صرف خاک اور ہڈی رہ جاؤ گے تو تم پھر زندہ کیے جاؤ گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan