المؤمنون ⁦۲۳:۳۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۴۴ · پارہ ۱۸

۞هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ

Hayhata hayhata limatooAAadoon

تراجم

نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔

جس بات سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ تو بہت ہی بعید بات ہے، سمجھ سے بالکل ہی دور۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. هَيْهَاتَhayhātaبہت دور ہے۔ ناممکن ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    هَيْهات
    قسمِ کلمہ
    اسمِ فعل
  2. هَيْهَاتَhayhātaبہت دور ہے۔ ناممکن ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    هَيْهات
    قسمِ کلمہ
    اسمِ فعل
  3. لِمَاlimāواسطے اس کے جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  4. تُوعَدُونَtūʿadūnaتم وعدہ دئے جارہے ہو۔ دھمکی دیئے جارہے ہو
    مادہ
    وعد
    اصل لفظ
    وَعَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو (١)۔ ھیھات، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan